Welcome to JADPP Vison & Mission JADPP Manifesto JADPP Constitution JADPP News Channel JADPP Social Media JADPP Membership Working Committees JADPP Slogans JADPP Downloads Quran with Translation

JADPP Slogans

الْقَلآئِدَ قربانی والے جانور کی بے حرمتی نہ کرو 5:2
الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي بدکاری کرنے والوں کو سو سوکوڑے مارو24:2
انسانوں کوغلام نہ بناؤ 47:4
أَزْوَاجٌ جنت میں مرد کیلئے عورت اور عورت کیلئے مرد پاک جوڑے ہوںگے 2:25
بِخُمُرِهِنَّ عورتیں خمر چادر کو سینوں کے گرد اوڑھے رکھیں24:31
بیعت رضوان کرنے والے تمام صحابہ سے اللہ راضی ہے48:18
تَسْتَقْسِمُواْ بِالْأَزْلاَمِ قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم کرنا حرام ہے 5:3
ثَلاَثَ مِائَةٍ سِنِينَ اصحاب کہف غار میں تین سو سال سے زائد سوئے رہے18:25
جہاں جاؤ آگے اور پیچھے زمین و آسمان ہیں یعنی زمین گول ہے 34:9
خرچ کرنےسےرک کر اپنےہی ہاتھوں ہلاکت کی طرف نہ جاؤ2:196
ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ غیر اللہ کے آستانے پرذبح ہوا جانور حرام ہے 5:3
زمین اپنے مرکز کے گرد گھوم رہی ہے 18:90
عورتیں سر کی چادر جلابیب سے پہچان چھپا لیں تاکہ کوئی تنگ نہ کرے 33:59
مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ تم پر غلام عورتوں سے نکاح کرنا حرام نہیں 4:24
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آمین کہنا بے مفصد ہے۔ 5:2
وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ الْحَقِّ مسلم حکمران کے خلاف نا حق بغاوت حرام ہے7:33
وَهُمْ يُخْلَقُونَ غیر اللہ پیدا کرنے والے نہیں بلکہ وہ مخلوق ہیں7:191
يَسْتَوِي الْأَحْيَاءُ وَلَا الْأَمْوَاتُ زندہ اور مردہ برابر نہیں 35:22

Share on Facebook

Justice and Development Party Pakistan
Marala Road, Muradpur, Ferozcolony, Near Masjid Taiba, Sialkot.Pakistan
Phone: +92 52 4360012, Cell: 0301-3073371, 0315-7877610 Web: www.jadpp.com
Email: info@jadpp.com jdp.pakistan@gmail.com jadppak@gmail.com
Twitter: http://www.twitter.com/jadppak Whatsup: +92 315 7877610
Facebook Group: http://www.facebook.com/groups/jadpp/
Facebook Event: http://www.facebook.com/events/528552463828599/
Facebook Page: http://www.facebook.com/jadpp3